-
پاکستان: مجلس وحدت مسلمین کو ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تشویش
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مطالبات کی تکمیل تک مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا: مجلس وحدت مسلمین
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مطالبات کی تکمیل تک مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
پی پی پی اور پی ٹی آئی کی جانب سے ایم ڈبلیو ایم کے مطالبات کی حمایت
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹پاکستان کی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ اور تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر مجلس وحدت مسلمین کے موقف اور مطالبات کی حمایت کی ہے۔
-
آل خلیفہ کی آستین میں سعودی عرب کا ہاتھ
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین کی بحرانی صورت حال کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور ساتھیوں کی بھوک ہڑتال کو چالیس دن مکمل
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف شیعہ رہنماؤں کی بھوک ہڑتال اور احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان میں شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ حملوں کے بارے میں انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال مسلسل جاری ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے خفیہ ادارے نے ملک میں دہشت گرد گروہوں کی شیعوں کے ساتھ جھڑپ کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال جاری رکھنے پر تاکید
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نےکہا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوجاتے تب تک وہ بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کی بھوک ہڑتال کو اکیسواں دن
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳اسلام آباد میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
علامہ ناصر عباس کی بھوک ہڑتال کا سترہواں دن
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔
-
نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے، ایم ڈبیلو ایم
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے۔