-
نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے، ایم ڈبیلو ایم
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ کی بھوک ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸شیعہ مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے قتل عام کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کی بھوک ہڑتال تیسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷تحریک انصاف کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے اپنی پارٹی کی جانب سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔