-
ایران میں آج عاشورائے حسینی، ہندوستان و پاکستان میں آج نو محرم کی عزاداری اور جلوسہائے عزا
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پورے ایران میں آج عاشورائے حسینی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے جبکہ عراق، ہندوستان اور پاکستان میں آج نو محرم ہے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 27 جولائی
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۴نشرہونے کی تاریخ 27/ 07/ 2023
-
ہندوستان: سرینگر میں 33 سال بعد محرم کے ماتمی جلوس کی اجازت
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہرسرینگر میں 33 سال بعد محرم کے جلوس کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 26 جولائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۳نشرہونے کی تاریخ 26/ 07/ 2023
-
کربلا میں عزاداروں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸پوری دنیا سے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں شرکت کرنے کیلئے زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں۔
-
ہر دور میں یزید عصر کو پہچاننے کی ضرورت
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳کربلا کے میدان سے جو نعرۂ حق بلند ہوا، اس کی صدائے بازگشت نے مظلومان جہاں کی سماعتوں میں آزادی کے نغموں کا رس گھولا ہے۔
-
پاکستان: تاسوعا اورعاشورائے حسینی پر سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس بند، اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تاسوعا اورعاشورائے حسینی پرسکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
-
کربلا ہمیں کیا سکھاتی ہے؟ (۱)
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹مکتب حسینی، عشق محبت سے لبریز ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنا زیادہ غوطہ ور ہو، اتنا ہی وہ عزت، شرف اور سربلندی سے ہمکنار ہوتا ہے اور اس میں بیداری پیدا ہوتی ہے اور جس قدر وہ بیدار ہوتا ہے اتنا ہی ظلم و استبداد اور عالمی سامراج کے ایوانوں میں لرزہ پیدا ہوتا ہے۔
-
ایران محرم میں بڑی تباہی سے بچ گیا، اسرائیلی دہشتگرد رنگے ہاتھوں گرفتار
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۶ایران کے کئی صوبوں میں صیہونی حکومت سے وابستہ سب سے بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔