-
محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا: طالبان انتظامیہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا۔
-
مبلغینِ اسلام سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (خبر)
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔
-
پاکستان: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، داعش کے 10 دہشتگرد گرفتار
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے اور صفر کے مہینے کی آخری تاریخ میں آپ کی شہادت واقع ہوئی ۔ امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
اربعین حسینی پر قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ طلبا کی عزاداری، صدر بھی شریک۔ تصاویر
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸آج دو سال کے وقفے کے بعد اربعینِ حسینی کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اجتماعی عزادای کا پہلا پروگرام منعقد ہوا جس میں سیکڑوں طلبا اور بعض عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی کے ہمراہ شہدائے کربلا کا سوگ منایا۔ گزشتہ دو برسوں کے سے نحس وبا کورونا کے باعث اس مقام پر اجتماعی عزاداری کا سلسلہ بند کر دیا گیا تھا جو آج دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے عزاداروں کو مختصراً خطاب بھی فرمایا۔
-
مذہبی دستاویزی پروگرام - وہ صبح جو قریب ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 17/ 09/ 2022
-
منظر و پس منظر - اربعین ملین مارچ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳نشرہونے کی تاریخ 17/ 09/ 2022
-
کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 05
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹نشرہونے کی تاریخ 17/ 09/ 2022