کربلا؛ اربعین میلین مارچ کا نقطۂ عروج۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i411393-کربلا_اربعین_میلین_مارچ_کا_نقطۂ_عروج_ویڈیو
آج بروز ہفتہ ایران و عراق میں شہدائے کربلا کا چہلم بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کربلائے معلیٰ میں بالخصوص آج محشر بپا تھا اور دسیوں لاکھ مشتاق زائرین نے کربلا پہنچ کر نواسۂ رسول (ص)، فرزند علی و بتول (ع)، قائد انسانیت، حضرت امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰ Asia/Tehran