-
عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 16 ستمبر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2022
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 04
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳نشرہونے کی تاریخ 16/ 09/ 2022
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 15 ستمبر
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲نشرہونے کی تاریخ 15/ 09/ 2022
-
موسم اربعین میں بین الحرمین کی صورتحال (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷ان دنوں موسم اربعینِ حسینی میں بین الحرمین کی صورتحال ایک ویڈیو فوٹیج میں ملاحظہ کیجیئے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام عاشقان حسینؑ، 14 ستمبر
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2022
-
زائرین اربعین کا کاروان سعودی عرب سے عراق میں داخل۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵ان دنوں دنیا بھر سے رسول (ص) آل رسول (ع) کے دلدادہ کروڑوں افراد ہر ممکن شکل میں خود کو سرزمین عراق پہنچا رہے ہیں تاکہ اربعین حسینی کے موقع پر انجام پانے والے میلین مارچ میں شرکت کے بعد اپنے آقا و مولا سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دے سکیں۔ ویڈیو میں سعودی عرب کے الاحساء علاقے سے عراق پہنچنے والے زائرین کرام کو دیکھا جا سکتا ہے جہاں عراقی شہری ان کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
-
زیارت اربعین کے لئے اہلسنت کاروان ایران سے کربلا کی جانب روانہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷ایران کے مختلف علاقوں سے اہل سنت والجماعت کا کارواں محبین آل رسول عنوان کے تحت زیارت اربعین کی غرض سے عراق کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔
-
عراق نے پاکستانی اور افغانی زائرین کے لئے زمینی راستہ کھول دیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸حکومت عراق نے پاکستان اور افغانستان سے آنے والے زائرین کو زمینی راستے سے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایران کا مشرقی بارڈر صحن حرم امام حسین ؑکا منظر پیش کرنے لگا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶ایران کے مشرقی بارڈر پر زوارحضرت ابی عبداللہ الحسین علیہ السلام کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے اور سیستان بلوچستان کے عوام اور دیگر رضاکار اپنے پورے وجود کے ساتھ زائرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔