عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i411348-عراق_موکب_پر_تبرک_تقسیم_کرتے_ایرانی_پارلیمنٹ_کے_اسپیکر
اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran