-
اربعین کی حسرت دل میں رکھنے والے یہ کلپ ضرور دیکھیں
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳سوشل میڈیا پر یہ کلپ کافی مقبول ہوئی ہے جسے ایران کے با ایمان اور انقلابی نوجوانوں نے فارسی زبان میں بنایا جبکہ ’’سبیل میڈیا قم‘‘ نے اسے اردو داں مخاطبین کے لئے آمادہ کیا ہے۔ اس کلپ میں شمع حسینی کے اُن بے قرار پروانوں کے دلوں کی کیفیت کی ترجمانی کی گئی ہے جو اس سال اربعینِ حسینی کے موقع پر کربلا کی حسرت دل میں لئے آنسو بہا کر رہ گئے اور ان کے لئے کربلا جانا ممکن نہ ہو سکا۔
-
کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹ایران کے شہر تبریز میں خدمت مومنانہ کے تحت غریب اور ناتوان افراد کی امداد کے لئے پانچویں مرحلے کا امدادی پیکیج جاری کیا گیا۔
-
کربلا حسینی پروانوں سے چھلک اٹھی
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵اربعین مارچ کے زائرین کئی دنوں کی طولانی مسافت کو پاپیادہ طے کرنے کے بعد اپنی منزل مراد کربلائے معلیٰ پہونچ گئے ہیں۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر پاکستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ، ڈبل سواری پر پابندی
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے آج پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مرکزی جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
-
زائرین حسین (ع) کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور عراق کے گوشہ و کنار سے لاکھوں عزادار یا تو کربلا پہنچ چکے ہیں یا پھر آج شام تک کربلا پہنچ جائیں گے۔
-
عراق، اربعین میلین مارچ اپنے عروج پر
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب و انصار کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ جاری ہے اور اس موقع پر حکومت عراق نے زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے خاص انتظامات کئے ہیں۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں اربعین حسینی کے زائرین کے خلاف دہشتگردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام کربلا ترجمان حق - نمبر 3
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2020/10/01
-
بحرین، عزاداری پر پابندی، پوجا پاٹھ آزاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱بحرینی شہزادے ناصر بن حمد آل خلیفہ نے روز عاشور کے ٹھیک اگلے دن ایسے عالم میں ہندوؤں کے ایک مذہبی پروگرام میں شرکت کی کہ کورونا کے بہانے ملک میں فرزند رسول، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بحرینی شہزادہ کورونا سے متعلق طبی ضابطوں کا خیال رکھے بغیر اظہار مسرت و شادمانی کرتے ہوئے،اس پروگرام میں شریک ہوا ہے اور عجیب بات یہ کہ ہندوؤں کے اس مذہبی جشن کا اہتمام خود اسی کے محل میں کیا گیا۔۔
-
ایران میں ماه محرم کی عزاداری - ایران امام بارگاه یزد
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2020