-
عاشوره اور طولانی مدّت کے اثرات | Farsi Sub Urdu
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰عاشورہ جیسے بڑے سانحات کے بارے میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟
-
ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں تعزیہ داری کے مناظر
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰ایران کے صوبہ کاشان کے نوش آباد میں بدھ کے روز شہداء کربلا اور اسیران کربلا کی تعزیہ داری کے مناظر پیش کئے گئے۔
-
شہداء کربلا کی تدفین کا منظر
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ایران کے حمیدیہ قصبے کے عزاداروں نے حضرت امام حسین اور ان کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کے دوسرے دن، حضرت امام زین العابدین اور قبیلہ بنی اسد کی جانب سے شہداء کربلا کی تدفین کا پروگرام منعقد کیا۔
-
نوحہ - انا مظلوم حسین !
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰نوحہ خواں : سید علی صفدر
-
محشر میں بخشوائے گی شفاعت حسین کی + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲یہ حدیث ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام شافع محشر ہے۔
-
قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کا یوم شہادت
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول اور بعد شہادت امام حسین ، قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کا یوم شہادت اور برصغیر میں شہدائے کربلا کے سوم کی عزاداری روایتی اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سےعزا داری
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی آخری مجلس - تصاویر
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی
-
حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں عزاداری و نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نوحہ - شبیر یہ سب دنیا تیرے نام سے زندہ ہے- آڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰نوحہ خواں - شہید استاد سید سبط جعفر زیدی