-
نوحہ - انا مظلوم حسین !
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰نوحہ خواں : سید علی صفدر
-
محشر میں بخشوائے گی شفاعت حسین کی + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲یہ حدیث ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام شافع محشر ہے۔
-
قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کا یوم شہادت
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول اور بعد شہادت امام حسین ، قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلام کا یوم شہادت اور برصغیر میں شہدائے کربلا کے سوم کی عزاداری روایتی اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سےعزا داری
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی آخری مجلس - تصاویر
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی
-
حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴فرزند رسولۖ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایران کے مختلف شہروں میں عزاداری و نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نوحہ - شبیر یہ سب دنیا تیرے نام سے زندہ ہے- آڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰نوحہ خواں - شہید استاد سید سبط جعفر زیدی
-
معرکہ حق و باطل قیامت تک جاری رہے گا: اہلسنت عالم دین
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲پاکستان کے اہلسنت عالم دین شاہ عبدالحق قادری کا کہنا ہے کہ حسینی کردار ظالم و جابر قوتوں کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا رہے گا۔
-
کربلائے معلی میں تین دن کے سوگ کا اعلان
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰کربلائے معلی میں زائرین کی شہادت کے بعد تین دن کے سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے
-
شام غریباں، کربلائے معلی سے خاص ویڈیوز اور تصاویر
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴سحر عالمی نیٹ ورک کی کربلا جانے والی ٹیم نے اپنے سامعین، ناظرین اور کارفرماؤں کے لئے خاص ویڈیوز اور تصاویر ارسال کی ہیں ۔