-
نوحہ-نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟|Farsi sub Urdu
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۵کب وارثِ حسینؑ آئے گا اور انسان کو اس دور کے یزیدوں اور فرعونوں سے نجات دلائے گا اور ساری دنیا میں عدل کا نفاذ کرے گا۔۔ آج ہر انسان اُس نور اور صبح کے انتظار میں ہے جو اُسے ظلم اور بے عدلی کے اس چنگل سے آزاد کروائے۔۔ وہ کوئی اور نہیں وہ فقط نبوت اور امامت کے تنہا وارث حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف کی ذات مبارک ہے، جو اس زمانے میں حقیقی وارثِ حسینؑ ہیں۔۔ فارسی زبان کا یہ منفرد انداز میں پڑھا گیا نوحہ عزاداری کے حقیقی اہداف بیان کرتا ہے،
-
کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲فضا سے لی گئی کربلا کی خوبصورت فوٹیج!
-
پروگرام - کربلا ایک درسگاه
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۲نشرہونے کی تاریخ 10/ 10/ 2018
-
اربعین کی تیاریاں زوروں پر ۔ تصاویر
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس کے پیش نظر عراق کے علاوہ ایران میں بھی بھرپور تیاریاں کی جا رہی ہے۔ایران نے اپنی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی پہلی کھیپ عراق کے لئے روانہ کر دی ہے جس میں ایمبولینس، موبائل ہاسپیٹل اور زائرین کو درکار ضروری طبی ساز و سامان شامل ہے۔
-
اربعین حسینی کے ملین مارچ کا ذرائع ابلاغ کی جانب سے انعکاس کا پروگرام
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱اسلامی ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اس سال اربعین حسینی کے موقع پر تینتالیس ملکوں کے تقریبا چار سو ٹی وی چینلوں کے لگ بھگ سولہ سو نامہ نگار رپورٹنگ اور صورت حال سے باخبر کریں گے۔
-
حسینیوں کے خادم ۔ تصاویر
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰الیٰ طریق کربلا (جانب کربلا) نامی ایک انجمن ہے جو گزشتہ چار برس سے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں محرم کے ایام میں مجالس عزا اور نذر مولا کی سبیلوں کا اہتمام کرتی ہے اور اربعین حسینی سے ایک ہفتہ قبل انجمن کے سبھی لوگ اپنا کام مکمل کر کے کربلا کی جانب نکل پڑتے ہیں۔اس انجمن میں چھوٹا بڑا، بوڑھا جوان مرد عورت، عالم دین ڈاکٹر، انجینئر،کاریگر وغیرہ وغیرہ، سبھی آکر مختلف شکلوں میں تعاون کرتے ہیں۔
-
امام حسینؑ؛ میرے پہلے اور آخری دوست | Farsi sub Urdu
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۸فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خوان حامد زمانی نے اپنی آواز سے شعروں کی تاثیر میں اضافہ کیا ہے۔۔
-
نوحہ : قسم شبیرؑ کی خوابیدہ ملت کو جگائیں گے
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۶- کلام : جعفرعسکری جعفر -نوحہ خواں: عاطر حیدر- پیشکش : دستہ امامیہ -2018
-
حیات امام سجاد علیہ السلام - E-Book - Audio
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۴ولی امرالمسلمین جہان حضرت آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای کی لکھی گئی کتاب " محققین اور سیرت نگاروں کی نظر میں امام سجاد علیہ السلام کی زندگي" کی آڈیو ریکارڈنگ پیش خدمت ہے-
-
فرزند رسول حضرت امام زین العابدین ع کے یوم شہادت کا غم
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۴آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسول اور شیعیان جہان کے چوتھے امام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پورا عالم اسلام سوگوار و عزادار ہے۔