-
محرم میں زائرین کی سیکورٹی پر افغان صدر کی تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ماہ محرم کے ایام میں نواسہ رسول حضرت اباعبداللہ الحسین کے عزاداروں کو تحفظ فراہم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان میں محرم کے جلوسوں پر پابندی
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴جمہوریہ آذربائیجان میں مذہبی پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عاشورائی لباس بنانے کا مقابلہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰فوٹو گیلری
-
انصارالحسین نامی پاپیادہ کاروان، مشہد سے کربلا روانہ ہوا
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ذکرِ حسین اپنی زبان میں نہ بھی ہو،پر میٹھا ضرور ہے! ۔ ویڈیو
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ایک افریقی عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ اِدی اردو زبان میں نوحہ پڑھتے ہوئے۔
-
پیدل مارچ، اس بار امام رضا (ع) کی جانب! ۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ایران کے صوبے شمالی خراسان میں واقع چناران سے ۲۴۰ کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس پہونچنے کے ارادے سے ۲۵۰ زائرین کے ایک کاروان نے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ یہ روایتی پیدل مارچ چہلم کے دن سے شروع ہوا ہے تا کہ ماہ صفر کے آخر تک مشہد مقدس پہونچا جا سکے۔
-
نوحہ - لبیک یا زینبؑ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲نوحہ خواں ابراھیم بلتستانی - پروگرام : حسین نور ہدایت و سفینۃ النجاۃ - 10 نومبر 2017
-
نوحہ - اربعین حسینی یا ابا عبداللہ ؑ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱نوحہ خواں شاہد بلتستانی - پروگرام : حسین نور ہدایت و سفینۃ النجاۃ - 10 نومبر 2017
-
خداوندا! قلب حسین (ع) کو تسکین عطا فرما...!
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - کبھی ختم نہ ہونے والی دوپہر
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2017