• مغرب کا دوہرا معیار ۔ کارٹون

    مغرب کا دوہرا معیار ۔ کارٹون

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹

    انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں نے کبھی کوئی ٹھوس، موثر اور سنجیدہ اعتراض آج تک تسلط پسند ممالک پر نہیں کیا ہے، مگر مغربی تسلط کا شکار ممالک ہمیشہ انسانی حقوق کے ٹھیکے داروں کی نظروں میں گھومتے رہتے ہیں۔

  • یمن میں سعودی عرب کا اپاچے ہیلی کاپٹر تباہ ۔ ویڈیو

    یمن میں سعودی عرب کا اپاچے ہیلی کاپٹر تباہ ۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    سعودی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے یمنی جیالوں نے سعودی عرب کا ایک آپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا۔

  • امریکی اداکارہ اور سعودی ولیعہد کی دوستی

    امریکی اداکارہ اور سعودی ولیعہد کی دوستی

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸

    امریکی اداکارہ اور محمد سلمان کی ملاقات مشرق وسطیٰ میں مہاجرین کی مدد کرنے کے موقع پر ہوئی تھی۔

  • ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب

    ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶

    ہندوستان کے وزیراعظم سعودی عرب میں آج فیوچر انوسٹ منٹ انسٹی ٹیوٹ فورم سے خطاب کریں گے ۔

  • عمران خان کا دورہ سعودی عرب

    عمران خان کا دورہ سعودی عرب

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولیعہد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔

  • حسینیوں کے اتحاد سے گھبراتے ہیں یزیدی! ۔ کارٹون

    حسینیوں کے اتحاد سے گھبراتے ہیں یزیدی! ۔ کارٹون

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹

    اربعین حسینی سے چند روز قبل امریکی، عبری و عربی سازش کے تحت ملک عراق کے پر سکون ماحول میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جس کا مقصد ملک عراق کے امن و استحکام کو متاثر کرنے کے علاوہ ایران و عراق کے درمیان دوری پیدا کرنا بھی تھا،مگر دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں موجزن عشق حسینی نے دونوں کو متحد کرتے ہوئے ان کے اس ناپاک منصوبے پر پانی پھیر دیا۔

  • بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (تیسرا حصہ)

    بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (تیسرا حصہ)

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴

    یہ تنظیم کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں اور تنصیبات پر بڑے تباہ کن حملے کر رہی ہے جبکہ در ایں اثنا سعودی عرب کی حالت یہ ہے کہ اس کا فضائی دفاعی سسٹم اور زمینی دفاعی صف پوری طرح سے تباہ ہو چکی ہے۔ جنوبی سعودی عرب کے تقریبا سارے ائیرپورٹ اس لئے بے کار ہو چکے ہیں کہ ان کی حفاظت کے لئے لگائے گئے امریکی دفاعی سسٹم ناکارہ ثابت ہوئے ہیں۔ 

  • بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (دوسرا حصہ)

    بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (دوسرا حصہ)

    Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰

    یہ بات صحیح ہے کہ یہ انٹرویو، نشر ہونے سے تین دن پہلے ریکارڈ کیا گیا تھا اور اس وقت تحریک انصار اللہ نے تین ہزار فوجیوں کو قیدی بنانے کا اعلان نہیں کیا تھا جس میں بڑی تعداد سعودی فوجیوں کی ہے، یہ اعلان بھی نہیں ہوا تھا کہ اس نے سیکڑوں کی تعداد میں سعودی فوجیوں کی گاڑیوں اور ٹینکوں کو ضبط کر لیا ہے نیز 350 مربع کیلومیٹر کا علاقہ بھی آزاد کرا لیا ہے لیکن یہ طے تھا کہ بن سلمان کو ان تمام واقعات کی اطلاع اس وقت بھی نہیں تھی۔ اسی لئے کہ وہ وزیر دفاع اور ولیعہد ہیں۔

  • سعودی بادشاہ کے مقتول محافظ کے پورے قبیلے پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی

    سعودی بادشاہ کے مقتول محافظ کے پورے قبیلے پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵

    سعودی ولیعھد بن سلمان نے بادشاہ کےمقتول محافظ کے پورےقبیلے پر ملک سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی ہے

  • بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (پہلا حصہ)

    بن سلمان، سعودی عرب کو لے ڈوبیں گے؟؟؟ (پہلا حصہ)

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۸

    جس نے بھی سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا حال ہی میں سی بی ایس چینل سے نشر ہونے والا انٹرویو دیکھا ہوگا اور اس انٹرویو میں بن سلمان کے لہجے اور الفاظ پر غور کیا ہوگا وہ اپنے ذہن میں سعودی عرب اور علاقے میں رونما ہو رہی تبدیلیوں کے بارے میں کچھ خاص تصاویر لے کر اٹھے گا۔