-
خاشقجی قتل: محمد بن سلمان کی ریکارڈنگ سی آئی اے کے پاس
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ خاشقجی کے قتل کے لئے سعودی ولی عہد کو ہٹانے کا مطالبہ ایک ڈیڈ لائن ہے۔
-
سعودی حکومت کے ساتھ نرم رویے پر امریکی سینیٹروں کی ٹرمپ پر کڑی تنقید
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے کردار سے چشم پوشی اور نرم رویہ اختیار کئے جانے پر، بہت سے اراکین امریکی کانگریس نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد جمال خاشقجی کے قتل پرجوابدہ نہیں : سعودی وزیر خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جوابدہ ٹھہرا کر ہٹانے کا مطالبہ ڈیڈ لائن ہے۔
-
سعودیوں کے پٹرو ڈالر ہتھیانے کی ٹرمپ کی کوششیں
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲چند ہفتوں کے انتظار کے بعد آخرکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ملوث ہونے پر مبنی رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں ریاض کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
خاشقجی کی کہانی نیویارک ٹائمز کی زبانی ۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳قریب دو ماہ قبل ترکی کے استمبول شہر میں واقع سعودی قونصل خانے کے اندر قتل ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کی کہانی نیویارک ٹائمز کی زبانی ملاحظہ کیجئے!
-
خاشقجی قتل کیس: جرمنی کا سعودی عرب کے خلاف اقدام
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۴جرمنی کے وزیر خارجہ نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 18 سعودی عرب کے اہلکاروں پر جرمنی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
امریکا کی نئی سازش، بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کا منصوبہ تیار!!!
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۷مشہور عربی اخبار رای الیوم نے لکھا ہے کہ واشنگٹن، حکومت مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کو خاموش کرنے کے بدلے میں فتح اللہ گولن کو انقرہ کے حوالے کرنے کا جائزہ لے رہا ہے ۔
-
خاشقجی قتل کے مسئلے میں محمد بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کی ٹرمپ کی کوشش
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل، سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے لئے ایک بڑی مشکل میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
سعودی صحافی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث: امریکی میڈیا
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم محمد بن سلمان نے دیا تھا۔
-
خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی تحقیقات ضروری
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ