• سعودیوں کو دوھنے والے لائن میں! ۔ کارٹون

    سعودیوں کو دوھنے والے لائن میں! ۔ کارٹون

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰

    چند روز قبل سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان نے شام پر حملے کی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہا تھا کہ وہ اسکے اخراجات اٹھانے کو بھی تیار ہیں۔

  • سعودی ولیعہد کے بیان پر انصاراللہ کا ردعمل

    سعودی ولیعہد کے بیان پر انصاراللہ کا ردعمل

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۹

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے سعودی ولیعہد کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد حقائق سے ناواقف ہیں۔

  • قدس بکاؤ ہے!!! ۔ کارٹون

    قدس بکاؤ ہے!!! ۔ کارٹون

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴

    سعودی شہزادہ بن سلمان ان دنوں اپنے اقتدار کی بنیادوں کو مضبوط بنانے کے لئے تک و دو میں لگا ہوا ہے اور اس راہ میں کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کرتا،اب چاہے اپنے رقیب سعودی شہزادوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنا ہو، ملک کا خزانہ امریکا کے حلق میں انڈیلنا ہو، دیگر ممالک میں سیاسی مالی یا فوجی مداخلت ہو،ایران کو خطرناک دشمن بتا کر ایک محاذ کھڑا کرنا ہو یا پھر غاصب و خونخوار اسرائیل کے ناجائز اور نحس وجود کو تسلیم کر کے قبلۂ اول کا سودا کرنا ہو!!!سب کچھ مسند سلطنت پر فدا!

  • ایک پیسے کا بھوکا تو دوسرا اسلحے کا ۔ کارٹون

    ایک پیسے کا بھوکا تو دوسرا اسلحے کا ۔ کارٹون

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    گزشتہ برس مئی کے مہینے میں اسلحوں کی خرید و فروخت کی بابت امریکا اور سعودی عرب کے درمیان اب تک کی تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہوا جس کے تحت سعودی عرب نے ۱۱۰ ارب ڈالر کا اسلحہ امریکا سے خریدا۔اسکے باوجود ابھی چند روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی شہزادہ بن سلمان سے کہا کہ ہم سے اور اسلحہ خریدو کیوں کہ اسکی قیمت کی ادائگی تمہارے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے!ایک طرف امریکا کو اپنے بدحال اقتصاد کے لئے سعودی پیسوں کی ضرورت ہے تو دوسری طرف آل سعود اپنا اقتدار بچانے کے لئے امریکی حمایت کا محتاج ہے۔

  • فرانس سعودی عرب تعلقات

    فرانس سعودی عرب تعلقات

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولیعہدنے اسرائیل سے القدس کا سودا کرلیا ہے، اخوان المسلمین

    سعودی ولیعہدنے اسرائیل سے القدس کا سودا کرلیا ہے، اخوان المسلمین

    Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴

    اخوان المسلمین نے سعودی ولی عہد کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ناکام حربہ قرار دیا ہے۔

  • سعودی ولیعہد ہوس اقتدار کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں

    سعودی ولیعہد ہوس اقتدار کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں

    Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی اقتدار پسندی ایک خطرناک اور لاعلاج بیماری میں تبدیل ہوگئی ہے۔

  • بیروت میں ملک سلمان کے بجائے فلسطینی لڑکی کے نام پر سڑک کا نام

    بیروت میں ملک سلمان کے بجائے فلسطینی لڑکی کے نام پر سڑک کا نام

    Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹

    لبنانی نوجوانوں نے بیروت میں اس سڑک کا نام مجاہد فلسطینی لڑکی عہد التمیمی کے نام پر رکھدیا ہے جس کا نام سعودی فرمانروا کے نام پر رکھا گیا تھا۔

  • سعودی ولیعہد کے بیان کی مذمت

    سعودی ولیعہد کے بیان کی مذمت

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ