-
لندن، سعودی ولی عہد کے خلاف مظاہرے- ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے خلاف شدید مظاہرہ ہوا۔
-
خادم حرمین شریفین کی عالم اسلام سے غداری، نیا انکشاف
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے سعودی عرب اور اسرائیلی حکام نے مصر میں خفیہ نشست کی ہے۔
-
آل سعود کو برطانوی جنگی طیاروں کی فروخت ،ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے ہاتھوں برطانوی ٹائیفون جنگی طیاروں کی فروخت پر برطانوی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سودے کا مطلب یمن کے بحران کی آگ پر پٹرول ڈالنا ہے۔
-
سعودی ولیعہد کے دورہ برطانیہ پر تنازعہ
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولیعہد کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۷فوٹو گیلری
-
محمد بن سلمان کا ہاتھ خون میں رنگا ہوا ہے، برطانوی عوام
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں رقص و سرور کی محفلیں سجیں گی!!!! - مقالہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۶سعودی عرب میں مذہبی تعلیمات کے امور پر سخت نظر رکھنے اور اس پر سزا دینے والی بدنام زمانہ کونسل کو ولی عہد محمد بن سلمان نے جب سے انٹرٹینمنٹ کونسل میں تبدیل کیا ہے، اس شعبے میں بھی اس نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس کونسل کے ارکان کو شیطانی دین و دنیا دونوں کو سنوارنے میں مہارت حاصل ہے۔
-
سعودی ولیعہد کے دورہ قاہرہ کے اہداف
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان چار مارچ کو اپنے تین روزہ دورۂ مصر میں قاہرہ پہنچے اور اس ملک کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔
-
تبدیلی کا طوفان یا عزم کی آندھی ..... مقالہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰سعودی عرب نے یمن پر جو جنگ مسلط کی ہے اسے "عزم کی آندھی" کا نام دیا ہے لیکن اس جنگ کے ساتھ ہی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملک کے اندر "تبدیلی کی آندھی" چلا دی تو سوال یہ ہے کہ کون سی آندھی، عرب کی اس سرزمین سے آل سعود خاندان کا خاتمہ کرے گی؟
-
سعودی عرب میں مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلی سطح پر برطرفیاں اور تقرریاں
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے پیر کے روز اس ملک کی مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلیٰ ترین سطح پر برطرفیاں اور تقرریاں انجام دی ہیں۔