-
یوروگوائے کے نائب صدر کی لاریجانی اور ظریف سے ملاقات
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵یوروگوائے کے نائب صدر نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
جواد ظریف اور جان کیری کی ملاقات، ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے ایران اور چھے بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں اطمینان حاصل ہونے کی راہوں کا جائزہ لیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نیویارک کے دورے پر روانہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ میں آب و ہوا کی تبدیلی کے سمجھوتے پر دستخط کے پروگرام میں شرکت کے لئے پیر کی صبح نیویارک روانہ ہوگئے۔
-
ایران اور وینزوئلا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور وینزوئلا کی وزیر خارجہ نے تہران میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی صلاحیت، پر کوئی بات نہیں ہو سکتی : جواد ظریف
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت بخوبی جانتی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت پر کوئی بات نہیں ہو سکتی -
-
ایران اور روس ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ مضبوط ہیں : جواد ظریف
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۱اسلامی جمہوریہ یران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ مضبوط و مستحکم ہیں-
-
ایران اور روس کے درمیان تعلقات اور تعاون کے مزید فروغ پر تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کے خلاف بینکاری سے متعلق پابندیاں ختم کرنے کا فرمان جاری کر دیا۔
-
ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان دو طرفہ، سہ جانبہ اور علاقائی تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ، سہ جانبہ اور علاقائی سطح پر تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جمہوریہ آذربائیجان
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، ایران روس اور جمہوریہ آذربائیجان پر مشتمل پہلے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے۔
-
چاؤش اوغلو سے محمد جواد ظریف کی ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ہفتے کو انقرہ میں ترکی کے وزیرخارجہ چاؤش اوغلو سے ملاقات کی -