-
وزیر خارجہ جواد ظریف ترکی پہنچ گئے
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ترکی کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے ترکی کے شہر استنبول پہنچے ہیں-
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے شام میں جنگ بندی کے بارے میں ٹیلفونی بات چیت کی ہے-
-
ایران کی مسلح افواج ملکی سرحدوں کے دفاع کی پوری توانائی رکھتی ہیں: وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے بارے میں مغرب کی روش کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ملکی سرحدوں کے دفاع کی پوری توانائی رکھتی ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا دورہ ترکی
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ تہران اور انقرہ کے تعلقات میں توسیع کی غرض سے ترکی کے حکام کے ساتھ بات چیت کے لئے انقرہ جائیں گے
-
ایران کے وزیر خارجہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے واپس تہران پہنچ گئے
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، جنوب مشرقی ایشیاء اور بحرالکاہل کے مختلف ملکوں کا دورہ مکمل کر کے جمعرات کے روز واپس تہران پہنچ گئے۔
-
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور نیوزی لینڈ نے دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے طریقوں کو فروغ دیئے جانے کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی برونائی دارالسلام کے ولیعہد سے ملاقات
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برونائی دارالسلام اور ایران کے تعلقات میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران اور سنگاپور کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران اور سنگاپور کے وزرائے خارجہ نے اقتصادی مسائل سمیت مختلف میدانوں میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں توسیع اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
جکارتہ اجلاس فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے اچھا موقع ہے: جواد ظریف
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس کو فلسطینی کاز کی حمایت کے لئے ایک اچھا موقع قرار دیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵اسلامی تعاون تنظیم نے مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید کی ہے۔