-
پاکستان میںECO کی وزارتی کونسل کا اجلاس
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے خطاب کیا۔
-
ایرانی فلم سیلزمین کو آسکرایوارڈ جیتنے پرمبارکباد
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی فلم سیلزمین کے ڈائریکٹر، اداکاروں اور یونٹ کے لوگوں کو آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورۂ پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او (ECO) کی بائیسویں وزراتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج بروز پیر پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کےفروغ پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' کے ساتھ ملاقات کی۔
-
محمد جواد ظریف چین کے دورے پر بیجنگ روانہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱ہندوستان کے شہر امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اختتام کے بعد ایرانی وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ بیجنگ پہنچ گئے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ مشرقی یورپ کا اختتام
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳ایران کے وزیر خارجہ مشرقی یورپ کے مختلف ملکوں کا چار روزہ دورہ مکمل کر کے واپس تہران پہنچ گئے۔
-
ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں تہران کے پاس آپشنز موجود ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ رومانیہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵ایران کے وزیر خارجہ مشرقی یورپ کے ملکوں کے اپنے دورے میں منگل رات رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ پہنچے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر لبنان کے صدر کی تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵لبنان کے صدر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
تہران میں موگرینی کی ظریف سے ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی ہے-