SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مخالفت

  • ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ

    ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴

    ہندوستانی حکومت نے ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کرنے کی تجویز پیش کی ہے لیکن اپوزیشن پارٹیاں بِل کو واپس لینے کے اپنے مطالبے پر قائم ہیں۔

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

    ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲

    ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کی اسمبلی اسمبلی نے میڈیکل داخلہ امتحان نِیٹ ختم کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے 12 ویں جماعت کے نمبروں کی بنیاد پر میڈیکل داخلہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی

    ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ غیر فوجی جوہری معاہدے کو منظوری دے دی ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات پر تبادلۂ خیال

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات پر تبادلۂ خیال

    Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔

  • ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس

    ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۰۶

    یورپ کی تعاون اور سیکورٹی تنظیم میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کریں گے۔

  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ

    ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایس آئی آر میں ایک گاؤں کے پردھان سمیت سبھی دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکال دیئے جانے پر نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔

  • یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری، آئرلینڈ کے گلوکار کا اپنی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان

    یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری، آئرلینڈ کے گلوکار کا اپنی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷

    یورو ویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری ہے اور اب آئرلینڈ کے ایک مشہور گلوکار نے بھی اسرائیل کے خلاف اقدام کرتے ہوئے اپنی یورو ویژن ٹرافی واپس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور

    پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸

    اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔

  • کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب

    کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹

    اقوام متحدہ میں نا‏ئب ایرانی مندوب نے کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد کو سیاسی اور تخریبی قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت

    غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    غزہ میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی فورس کی تشکیل کی اجازت دینے کی امریکی تجویز کی روس، چین اور بعض عرب ممالک نے مخالفت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۱۰ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS