عراقچی: امریکی سینیٹرالمناک شکست کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i457494-عراقچی_امریکی_سینیٹرالمناک_شکست_کی_ہلاکت_سے_نکلنا_چاہتے_ہیں
 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پراپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے امریکی سینیٹر، المناک شکستوں کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں
(last modified 2026-10-18T22:38:52+00:00 )
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰ Asia/Tehran
  • عراقچی: امریکی سینیٹرالمناک شکست کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں

 وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پراپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے امریکی سینیٹر، المناک شکستوں کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں

سحرنیو/ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایکس پر اپنے پیغام  میں لکھا ہے کہ نتن یاہو عدالت سے بھاگ رہا ہے اور اپنے عوام کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔

 انھوں نے لکھا ہے کہ نتن یا ہو جنگی مجرم ہے، قانونی کارروائی اس کا پیچھا کررہی ہے اور اس کے ہاتھ عربوں، امریکیوں اور ایرانیوں کے خون سے رنگین ہیں۔

سید عباس عرا‍قچی نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ نتن یاہو عدالت سے بھاگ رہا ہے اور اپنے عوام کی بھی اس کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔

انھوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ وہ ہارا ہوا جواری ہے مایوسی کے عالم میں، امریکیوں کی جان ومال کی زیادہ سے زیادہ قربانی دے کر خود کو بچانے کے لئے ہاتھ پیر مار رہا ہے۔ اب تو امریکی سینیٹر بھی اس المناک ہلاکت سے بچنے کا راستہ تلاش کررہے ہیں۔  

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel