-
ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان امریکہ کے خلاف جدوجہد کرنے میں مصمم : علی شمخانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵ایران کی قومی سلامتی کے اعلی سیکریٹری نے کہا ہے کہ طالبان امریکہ کے خلاف جدوجہد کرنے میں مصمم ہیں۔
-
امن و صلح کیلئے علاقائی ممالک کا تعاون ضروری ہے : ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے علاقائی ممالک کے چند جانبہ تعاون کو امن و صلح کیلئے ضروری قرار دیا۔
-
علاقے کی سلامتی سے متعلق صرف علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو کی جائے گی : ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے جو کویت کے دورے پر ہیں کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
-
طالبان کے سیاسی وفد کا دورہ ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کا ایک سیاسی وفد ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گیا۔
-
پی ڈی ایم، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی: آصف زرداری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلافات کے باعث پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں پڑگیا ہے ۔
-
ٹریکٹر ریلی میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں کسان دہلی کی طرف روانہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶کسانوں نے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔
-
ایران تسلیم نہیں ہوگا، امریکہ معاہدے میں واپس آئے
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳یورپی یونین کے خارجہ امور کی سابق سیکریٹری کیٹرین ایشٹن اور امریکہ کے سابق وزیر دفاع چاک ہیگل نے مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں واشنگٹن سے جامع ایٹمی معاہدے میں واپس پلٹنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین مذاکرات
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مودی حکومت کی جانب سے کسانوں کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات نہ کرنے کی مذمت کی ہے۔