-
ہندوستان بندوق کے زور پر مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا : راج ناتھ سنگھ
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ صرف بندوق کے زور پر ہی مسئلہ کشمیر حل کرنا نہیں چاہتا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دورآج ہورہا ہے۔
-
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۴جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر تاکید کی گئی ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین برف پگھلنے لگی
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات 20 اور21 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے۔
-
کشمیر کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہو گا
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ لوگوں کو دھمکانے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
-
مسئلہ کشمیر، سوا کروڑ کشمیری عوام کے مستقبل کا مسئلہ ہے
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوئی امن و قانون کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ سوا کروڑ کشمیری عوام کے سیاسی مستقبل کے تعین کا مسئلہ ہے۔
-
کشمیرامن و قانون کا نہیں سیاسی مسئلہ ہے
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷نیشنل کانفرنس کے کور گروپ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر امن و قانون کا نہیں بلکہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کو سیاسی طور پر ہی حل کرنا ہوگا۔
-
مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا واحد راہ حل
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵فاروق عبداللہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی شروعات پر تاکید کی ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات ہندوستان کی پہلی ترجیح
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳ہندوستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امن کا جواب امن سے ملے گاتو بات آگے بڑھے گی۔
-
ہندوستان نے مذاکرات اور خیرسگالی کی کھڑکی کبھی نہیں کھولی : سرتاج عزیز
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہندوستان نے مذاکرات اور خیرسگالی کی کھڑکی کبھی نہیں کھولی۔