-
آئندہ دنوں میں امریکی فریق سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں امریکیوں کے ساتھ کسی بھی سطح کی مذاکراتی نشست نہیں ہوگی۔
-
اس ہفتے تکنیکی مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے : نائب وزیر خارجہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴قانونی اور بین الاقوامی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ تکنیکی مذاکرات حالات کے سازگار ہونے اور تاریخ نیز جگہ کا تعین ہونے کے بعد ہوں گے اوررواں ہفتے میں ان مذکرات کا کوئی پروگرام طے نہیں ہوا ہے۔
-
ہم سنجیدگی سے لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹ایران کے اسپیکر نےاپنے لبنانی ہم منصب سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ کا خاتمہ اور اس ملک کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کو یقینی بنانا ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد ڈیکلریشن کی پہلی شق کا ایک اہم حصہ ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے آج شام ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱ایک امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے اثرات اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی پر پڑے ہیں۔
-
خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے اور پاکستان کا اس معاملے میں کوئی ذاتی مفاد نہیں تھا۔
-
مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنے تازہ پیغام میں لکھا ہے کہ مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار اس بات پر ہے کہ تمام فریق طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست طریقے سے عمل کریں۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان جائیں گے۔
-
بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پاکستان اور قطر کا اہم بیان
Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹پاکستان اور قطر نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے ثالث کے طور پر گزشتہ روز کے مذاکرات اور 18 جون 2026 کو ہونے والے سمجھوتے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔