-
عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے اپنی کابینہ کے تمام ارکان پر زور دیا ہے کہ موجودہ اقتصادی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی پوری توانائياں بروئے کار لائيں۔
-
ہندوستان: مساجد پر حملوں اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاج، مسلم اراکینِ پارلیمان کی حراست اور رہائی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰مساجد اور دیگر عبادت گاہوں پر مسلسل حملوں، ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی یعنی ایس آئی آر اور پسماندہ طبقات پر ہورہے مبینہ تشدد کے خلاف منگل کو نئی دہلی کے جنتر منتر پرایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ہندوستان: ملک کی صورتِ حال پر تشویش، جمعیت علما کے وفد کا صدر جمہوریہ سے ملاقات کا فیصلہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲جمعیت علمائے ہند کی ورکنگ کمیٹی نے ملک کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ مُرمُو سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات اور ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۹سکیورٹی خدشات اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران میں ناحق خوں ریزی کے براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل: ایرانی عوام کی صدائے احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایرانی عوام نے امریکی اور اسرائیلی سازشوں کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے ایران میں ناحق خوں ریزی کا براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ میں مسلمانوں کے تئيں نفرت میں ملک گیر اضافہ: ایک رپورٹ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۱برٹش مسلم ٹرسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے تئیں نفرت میں ملک گیر اضافہ ہوا ہے اور مساجد پر حملے بھی بڑھ گئے ہیں۔
-
مسلمانوں کو قتل کرنے والے مجاہد نہیں دہشت گرد ہیں
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انسان اور عالم دین کے خلاف جہاد نہیں دہشتگردی ہے
-
تاریخی بابری مسجد کی برسی کے موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات، دعائیہ اجتماعات
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 32 ویں برسی کے موقع پر پر سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، شہداء کے جنازے سڑکوں پر
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
ہندوستان: ہلدوانی فساد، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی طرف سے پولیس کی بریرت کا انکشاف
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پولیس کی چھاپے ماری، توڑ پھوڑ اور خواتین کے ساتھ مار پیٹ کا بھی انکشاف کیا گیا ہے۔