-
ہندوستان: ہلدوانی میں جمعہ کو کرفیو میں مزید نرمی لیکن نماز جمعہ پر پابندی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں آج کرفیو میں مزید نرمی کی گئی لیکن مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی رہی۔
-
اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز، نعرہ تکبیر کی صدائيں، پھولوں کی بارش
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے بانی انقلاب اسلامی کی وطن واپسی اور عشرہ فجر کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 110 فلسطینی شہید
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں شہدا کی تعداد میں اضافہ ہوگيا ہے۔
-
کروئشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ۔ تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷سیساک کروئیشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ہونے سے50 سال پرانا مقامی مسلمانوں کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا۔
-
ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹جمعیت علماء ہند نے ہندوستان میں مساجد پر حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں مزید 7 علماء اور ائمہ مساجد گرفتار
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما، ائمہ مساجد و جمعہ کی گرفتاریوں اور برطرفی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے ائمہ مساجد کے خلاف آل سعود کا کریک ڈاؤن
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما اور ائمہ مساجد کو جبری طور پر ملازمتوں سے نکالا جا رہا ہے۔
-
بابری مسجد کی برسی کے موقع پردعائیہ اجتماعات، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر کئی شہروں میں آج کے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کی گئی۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔