-
ایران میں مساجد کھل گئیں، آج رات شب قدر کے اعمال ہوں گے
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران میں شب ہائے قدر کے پیش نظر آج منگل کے روز سے طبی اصولوں کی رعایت کے ساتھ مساجد کھول دی گئیں۔
-
اللہ اکبر، کینیڈا میں اذان کی گونج
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳کینیڈا کے حکام نے پہلی بارماہ مبارک رمضان میں مساجد سے لاوڈ اسپیکروں سے ادان نشر ہونے کی اجازت دی ہے۔
-
کورونا بیماروں کو جوس پلا رہی ہیں ایرانی مسجدیں ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰ایران میں جہاں طبی عملہ، رضاکار فورس بسیج اور مسلح افواج کورونا کے خلاف بر سر پیکار ہیں، وہیں مختلف شہروں کی متعدد مساجد کورونا مخالف مہم میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کہیں پر مساجد میں ماسک بنتے نظر آتے ہیں تو کہیں بیماروں اور طبی عملے کو درکار خاص ڈریس تیار کی جا رہی ہیں اور کچھ مساجد ہیں جو بیماروں اور انکے محافظ طبی عملے کے لئے کھانے پینے اور حتیٰ فروٹ جوس کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں۔
-
مسجدیں پیش پیش ہیں انسداد کورونا مہم میں ۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷ایران میں جہاں طبی عملہ، رضاکار فورس بسیج اور مسلح افواج کورونا کے خلاف بر سر پیکار ہیں، وہیں مختلف شہروں کی متعدد مساجد کورونا مخالف مہم میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کہیں پر مساجد میں ماسک بنتے نظر آتے ہیں تو کہیں بیماروں اور طبی عملے کو درکار خاص ڈریس تیار کی جا رہی ہیں اور کچھ مساجد ہیں جو بیماروں اور انکے محافظ طبی عملے کے لئے کھانے پینے اور حتیٰ فروٹ جوس کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں۔
-
جرمنی میں صدائے اذان سن کر وجد میں آئے مقامی مسلمان ۔ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
-
اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲ایران؛ اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔
-
جرمنی میں مساجد کو دہشتگردانہ کارروائیوں کا نشانہ بنانے کی سازش
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸جرمنی میں مقیم مسلمان برادری نے ملک کی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہا پسند گروہوں کے مقابلے میں انہیں مزید سیکورٹی فراہم کرے۔
-
بابری مسجد قانونی اور شرعی لحاظ سے مسجد ہے اور قیامت تک مسجد رہے گی: جمعیت علمائے ہند
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸جمعیت علمائے ہند کا کہنا ہے کہ بابری مسجد کے حوالے سے مسلمانوں کا نقطہ نظر پوری طرح تاریخی حقائق و شواہد پر مبنی ہے۔
-
برطانیہ میں مساجد پر حملہ علاقے میں خوف و ہراس
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رات گئے دہشت گردوں نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے جس کے نتیجے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
اسلامو فوبیا کا مقابلہ ناگزیر: ایرانی صدر
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔