-
اترپردیش میں مذہبی مقامات پر نصب لاؤڈ اسپیکر کو اتراونے کا سلسلہ جاری
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱پولیس نے اب تک ریاست میں 47 ہزار 473 سے زیادہ لاؤڈ اسپیکرز کو اتروایا ہے۔
-
مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانی گرفتار
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۲سعودی سفارت خانہ کے میڈیا ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
امیرالمؤمنین کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ نے افغانستان میں مزار شریف کی شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مزارشریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکہ درجنوں شہید و زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم بائیس نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
-
آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کی چالیس مسجدیں شہید
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹بحرین پر قابض ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت، دو ہزار گیارہ سے شروع ہونے والے عوامی انقلاب کے بعد سے شیعہ مسلمانوں کی تقریبا چالیس مسجدیں مسمار کر چکی ہے۔
-
ٹورنٹو میں نامعلوم افراد کی مسجد پر فائرنگ، 5 زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۵کینیڈا کے ٹورنٹو شہر میں ایک مسجد میں نمازیوں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں 5 نمازی زخمی ہوگئے۔
-
مسجد الاقصی پر حملے کے نتائج کی بابت انتباه
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد جہاں رنگ اذان دیتے ہیں!۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۷ایران: شیراز کی نصیرالملک مسجد کے خوبصورت مناظر جہاں دھوپ کے نتیجہ میں بکھرتے ہوئے رنگ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو مسجد کی جانب کھیچ لیتے ہیں۔ گویا یوں کہا جائے کہ ایران کی اس مسجد کے رنگ اذان دے کر دنیا والوں کو اپنی جانب بلاتے ہیں۔ اس مسجد کا شمار شیراز شہر بلکہ ایران کی خوبصورت ترین مساجد میں ہوتا ہے جسے دیکھنے کے لئے ملکی و غیر ملکی سیاح دور دور سے وہاں جاتے ہیں۔
-
افغانستان، مسجد پر پھر حملہ، متعدد زخمی+ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔