SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسجد

  • سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم تاہم بی جے پی میں ہلچل

    سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم تاہم بی جے پی میں ہلچل

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸

    ایودھیا میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کئے جانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا بڑے پیمانے پر خیرمقدم ہوا ہے تاہم حکمراں جماعت بی جے پی میں ہلچل مچ گئی ہے۔

  • بابری مسجد کے انہدام کا معاملہ، بی جے پی لیڈروں پر مقدمہ چلانے کا حکم

    بابری مسجد کے انہدام کا معاملہ، بی جے پی لیڈروں پر مقدمہ چلانے کا حکم

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے اہم رہنماؤں پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے

  • بابری مسجد: بی جے پی کے لیڈروں پرمجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ

    بابری مسجد: بی جے پی کے لیڈروں پرمجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵

    انیس سو بیانوے بابری مسجد انہدام کیس میں آج بدھ کو ہندوستان کی سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے سینئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی پر مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلایا جائے گا۔

  • مسجد الحرام کا نائب امام جماعت کافر ہے : جماعت الاحرار

    مسجد الحرام کا نائب امام جماعت کافر ہے : جماعت الاحرار

    Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷

    تحریر : ڈاکٹر آر نقوی

  • بابری مسجد معاملہ بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کی اپیل

    بابری مسجد معاملہ بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا مقدمہ چلانے کی اپیل

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵

    ہندوستان کی مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینئیر رہنماؤں کے خلاف دوبارہ مقدمہ چلائے جانے کی اپیل کی ہے۔

  • بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے پر فوری سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

    بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے پر فوری سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے کی سماعت فوری طور پر کرنے کی درخواست خارج کردی ہے

  • بابری مسجد مقدمے کا معاملہ سپریم کورٹ کے مشورے پر ملا جلا ردعمل

    بابری مسجد مقدمے کا معاملہ سپریم کورٹ کے مشورے پر ملا جلا ردعمل

    Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد انہدام کے مقدمے سے وابستہ فریقوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ دوستانہ طریقے سے مل بیٹھ کر معاملے کا حل نکالیں۔

  • ایران کی جانب سےشام میں فضائی حملے کی مذمت

    ایران کی جانب سےشام میں فضائی حملے کی مذمت

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شامی شہر حلب کی مسجد میں نمازیوں پر فضائی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔

  • بابری مسجد کیس میں اگرسزاہوئی توقبول کروں گی، اوما بھارتی

    بابری مسجد کیس میں اگرسزاہوئی توقبول کروں گی، اوما بھارتی

    Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵

    ہندوستان کی مرکزی وزیراوما بھارتی نے کہا ہے کہ اگرانھیں بابری مسجد کیس میں سزاہوئی تواسے قبول کریں گی۔

  • ہندوستان: بابری مسجد کیس کا معاملہ، سپریم کورٹ کا اعلان

    ہندوستان: بابری مسجد کیس کا معاملہ، سپریم کورٹ کا اعلان

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰

    ہندوستان کی عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے رہنماؤں کے خلاف الزامات خارج نہیں کئے جائیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۷ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS