SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلح افواج

  • خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع

    خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں: ایران کے وزیر دفاع

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری دسترس میں ہیں۔

  • یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

    یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

  • مغرب یمنی مسلح افواج کی فوجی طاقت پر حیران

    مغرب یمنی مسلح افواج کی فوجی طاقت پر حیران

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵

    صیہونی حکومت کے خلاف یمن کی فضائی اور بحری ناکہ بندی نے مبصرین اور تجزیہ کاروں کو حیران کردیا اور غاصب حکومت کی کابینہ پر سیاسی اور عسکری دباؤ بڑھا دیا ہے۔

  • امریکی جنگی طیاروں نے یمن پرایک بار پھر بمباری کی ہے

    امریکی جنگی طیاروں نے یمن پرایک بار پھر بمباری کی ہے

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵

    امریکی جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج نے یافا اور حیفا پر سپر سونک میزائلوں سے حملہ کیا ہے: یحیی سریع

    یمن کی مسلح افواج نے یافا اور حیفا پر سپر سونک میزائلوں سے حملہ کیا ہے: یحیی سریع

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰

    یمنی مجاہدین نے مقبوضہ یافا اور حیفا پر سپر سونک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کی جانب سے یمنی قوم کی قدردانی

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کی جانب سے یمنی قوم کی قدردانی

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔

  • بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن  پر یمنی فوج کا حملہ

    بحیرہ عرب میں امریکہ کے طیارہ بردار جہاز ونسن پر یمنی فوج کا حملہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶

    یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ عرب میں امریکہ کے یو ایس ایس ونسن طیارہ بردار جہاز کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ جنرل کیومرث حیدری

    ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ جنرل کیومرث حیدری

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳

    ایران کی برّی فوج کے سربراہ جنرل کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج خود کفالت کی اس سطح پر پہنچ گئی ہیں کہ وہ ہر قسم کے خطرات کا بھرپور مقابلہ کرسکتی ہیں۔

  • ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام  کا باعث  ہے: میجر جنرل محمد باقری

    ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام کا باعث ہے: میجر جنرل محمد باقری

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجرل جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کی مسلح افواج کے تعلقات میں فروغ علاقے کے استحکام کا باعث ہے۔

  • ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا جلوہ + ویڈیو

    ایران میں یوم مسلح افواج، ایران کی دفاعی صلاحیت و اقتدار کا جلوہ + ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳

    آج ایران میں یوم مسلح افواج منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے مرکزي تقریب بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے مرقد پر منعقد ہوئي تقریب کا آغاز صدر مملکت کے خطاب سے ہوا جس کے بعد فوجی دستوں نے پریڈ انجام دی۔ اس موقع پر ایران کے عسکری و سیاسی حکام بھی موجود تھے

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ: جولان پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
    اقوام متحدہ: جولان پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
    ۱۰ hours ago
  • لبنان و صیہونی حکومت میں مذاکرات کی خبروں پر لبنانی عوام برہم، مظاہروں کا انعقاد
  • خلیج فارس کے ایرانی جزائر پر دعوی ، پڑوسی ایرانی ریڈ لائنوں کو کراس نہ کریں ، ایران کے اعلی حکام کا انتباہ
  • اسلام آباد ، تہران استانبول مال بردار ٹرین پر اتفاق
  • ایران و چین کے عہدہ داروں میں ملاقات ، سہند مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS