-
دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ ملک کی مسلح افواج ہر دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں۔
-
سعودی عرب میں سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۶سعودی عرب کے علاقے القصیم میں مسلح افراد کے حملے میں ایک سعودی سکیورٹی اہلکار اور ایک غیر ملکی باشندہ ہلاک ہو گئے۔
-
امام خمینی کی امنگوں سے ایران کی مسلح افواج کا تجدید عہد
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۸خرمشہر کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پرایران کی مسلح افواج کے جوانوں اور کمانڈروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی امنگوں سے تجدید عہدکیا۔
-
ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جنرل باقری
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۶ایران کی مسلح افواج وطن کے دفاع کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔
-
ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کا مستحکم حصار
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج پوری طاقت اور شجاعت کے ساتھ وطن کی عزت و سربلندی کا دفاع کر رہی ہیں۔
-
شام پر امریکی حملے کی مذمت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱افغان حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ ہلمند کے ناد علی نامی شہر میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
-
مسلح افواج چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے آمادہ ہیں، جنرل باقری
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ مسلح افواج مختلف قسم کے چیلنجوں سے نمٹنے اور ہر طرح کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
جنرل سیدعلی اکبر موسوی قویدل کی تشیع جنازہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۸فوٹو گیلری
-
مسلح افواج کی تقویت قوم کے تحفظ کی ضامن
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم اور نظام اسلامی کے دفاع کے لیے مسلح افواج کی طاقت میں روز افزوں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔