-
جنرل سلیمانی کامیاب ترین ایرانی کمانڈر
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو ایران کی مسلح افواج کا کامیاب ترین فوجی کمانڈر قرار دیا گیا ہے۔
-
تہران میں فوج اور سپاہ کی مشترکہ کانفرنس
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۲فوٹو گیلری
-
دفاعی طاقت اور تیاریاں اقتدار اعلی کے اہم ترین عناصر ہیں، جنرل پور دستان
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاعی طاقت اورمسلح افواج کی آمادگی عالمی میدان میں ایران کی طاقت اور اقتدار اعلی کے اہم ترین عناصر ہیں۔
-
شام پر حملہ امریکہ کی اسٹریٹیجک غلطی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شام پر امریکی حملے کو اسٹریٹیجک غلطی قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ یورپ نے تکفیریوں کی تقویت کرکے جو غلطی کی ہے امریکہ داعش کی حمایت کرکے اسی غلطی کا اعادہ کر رہا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج دشمن کی نقل و حرکت پر پوری نظر رکھے ہوئے ہیں
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری افواج علاقے میں ہرطرح کی نقل و حرکت پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں-