-
دشمنوں کی کسی بھی طرح کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، ایڈمیرل شہرام ایرانی
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے زور دے کر کہا ہے کہ دشمنوں کی کسی بھی طرح کی مہم جوئی کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ہم ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کی صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
-
ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے صیہونی حکومت کو دیا سخت انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے کوئي اور جنایت کی تو اگلا جواب کئي گنا محکم ہوگا۔
-
پاکستان میں یوم دفاع کی تقریبات
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶پاکستان بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
شہید صدر رئیسی کو جانے والے ہیلی کاپٹر کی تحقیقات کی دوسری رپورٹ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰ایران کی مسلح افواج کے کمان نے 29 مئی سن 2024 بروز بدھ، صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے ساتھ پیش آنے والے سانحے کی تحقیقات کے سلسلے کی دوسری رپورٹ جاری کردی۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان سے سیشن جج اغواء، گاڑی نذر آتش
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا جبکہ وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے کر آئی جی کو بازیاب کرانے کی ہدایت جاری کردی۔
-
اسرائیل کو سبق سکھانے پر ایرانی عوام خوشی سے جھوم اٹھے (تصاویر)
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۳۶اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایران کی مسلح افواج نے ناجائز صیہونی حکومت کو تاریخی سبق سکھاتے ہوئے اُسے اپنے سیکڑوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد پورے ایران بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جوابی حملے کی خبر عام ہوتے ہی عوام جشن منانے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے مسلح افواج کے حق کے خوب نعرے بازی کی اور انکے فخریہ اقدام کے سلسلے میں اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران کا پھر انتباہ؛ دوبارہ کچھ ہوا تو جواب فوری، وسیع اور ٹھوس ہوگا، یورپی یونین نے اسرائیل کی غلطی کو تسلیم کیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۱:۲۱ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی غلطی کی صورت میں ایران کے سخت ردعمل سے اپنے فریق کو آگاہ کیا۔
-
ایران کے آزادی ٹاور نے بھی اسرائیل پر حملے کا جشن منایا (تصاویر)
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۰:۴۷ایران کی ایک اہم علامت سمجھے جانے والے تاریخی اور سیاحتی مرکز آزادی اسکوائر پر اسرائیل پر گزشتہ شب کے تاریخی آپریشن کی خوشی میں کچھ خاص اور معنیٰ دار تصاویر پروجیکٹ کی گئیں۔ گزشتہ شب ایرانی عوام نے بھی بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل کر اس تاریخی کارنامے کا شاندار جشن منایا تھا۔
-
ایران کا تاریخی حملہ اسرائیل کے لئے بڑا مہنگا پڑ گیا
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۰:۳۱اسرائیل کو ایران کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے بھاری قیمت چکانا پڑی ہے۔