-
عراقی سیاست میں خودمختاری پر تاکید، امریکی مداخلت مسترد
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱عراق کے سیاسی اتحاد دولت قانون نے کہا ہے کہ امریکہ عراق پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، داخلی فیصلے قومی ارادے سے ہوں گے
-
صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ذریعے مغربی کنارے کے علاقوں پر قبضے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نیتن یاہو کی نام نہاد امن بورڈ رکنیت پر حماس کی شدید مذمت
Feb ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲حماس نے نام نہاد بورڈ آف پیس میں نیتن یاہو کی رکنیت کو نسل کشی کا صلہ قراردے دیا ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حملے جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷صیہونی فوج نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے شمال میں ایک گاڑی پر حملہ کیا جس کےنتیجے میں ایک لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
غزہ کو غیرمسلح کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی نابودی اور نسل کشی کو آسان بنانا ہے : حماس
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ غزہ کو غیرمسلح کرنا فلسطینیوں کی نابودی اور نسل کشی کو آسان بنانے کے مقصدسے ہے-
-
عراق ؛ دیالہ میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ، امریکہ کی دھمکیوں کے خلاف عراق اور ایران کے دفاع کا اعلان
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲عراق کے صوبے دیالہ میں ہزاروں افراد نے امریکہ کی جارحانہ دھمکیوں کے خلاف عراق اور ایران کے دفاع کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں اور حکومت پر تنقید کرنے والوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ کا الزام
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں اور حکومت پر تنقید کرنے والوں کو غیر قانونی اقدامات کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے
-
یمنی عوام کے مظاہرے ، فلسطینیوں کی حمایت جارے رکھنے پر زور
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳یمن میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت اور صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ کی آمادگی کو لیکر مظاہرے کئے ہیں۔
-
لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کردیا گیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا-
-
غزہ؛ پناہ گزین خیموں اور اسکول پر ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴غزہ میں پناہ گزینوں کے خیموں اور اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید اور منتعدد دیگر زخمی ہوگئے ۔