-
امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے: عمران خان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی تفصیلات فراہم کیں۔
-
مسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے: اہلسنت عالم دین
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰پاکستان کے اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵ہندوستان میں قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف کل ملک کے مختلف حصوں سمیت شاہین باغ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، خوریجی اور جعفرآباد میں بھی سخت سردی اور بارش ہونے کے باوجود احتجاج کا سلسلہ جاری رہا اور اس کا دائرہ بڑھ کے ملک کے کو نے کونے میں پہنچ گیا ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون ہندو مسلم کے مابین پھوٹ ڈالنے کی سازش: اسد الدین اویسی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمانوں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔
-
اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کی پامالی کی مذمتی قرارداد منظور
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
ڈالرکا مستقبل اور اسلامی دینار کی واپسی کے حقائق
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲امریکا نے نورڈ اسٹریم اور ترک اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں اور روس، یورپ اور ترکی کی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں کیونکہ ان کمپنیوں نے تیل پائپ لائن کے دونوں منصوبوں میں سرمایہ کاری کی تھی ۔ امریکا کے اس اقدام سے سب پر یہ واضح ہو گیا کہ اس امریکی غنڈہ گردی کے خلاف اجتماعی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
گلوبل ولیج کے رہائشی - ڈاکومینٹری
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 12/ 2019
-
ہندوستان: شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی جانب سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا آج پندرہواں دن ہے۔ یونیورسٹی میں طلباء آج بھی پر امن احتجاج کررہے ہیں۔اس موقع پر طلباء باربار مرکزی حکومت سے سی اے اے اور این آر سی کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔اب طلباء نے این پی آر کے خلاف بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں پراثر انداز ہونے والے اقدامات پر او آئی سی کوتشویش
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان میں مسلمانوں پراثر انداز ہونے والے اقدامات پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔