-
روہنگیا مسلمانوں کی کشتی ڈوبنے سے 12 افراد جاں بحق
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۶میانمار سے اپنی جان بچا کر فرار ہونے والے پناہ گزینوں کی کشتی حادثے کا شکار ہونے سے آج کم از کم 12 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔
-
کوئٹہ میں دہشتگردی، 5 افراد شہید
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵کوئٹہ کے علاقے کاسی روڈ پر تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے ایک وین پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے۔
-
میانمار سے نجات ملی تو اب بھوک اور بیماری کا خطرہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
بے کس و مظلوم، روہنگیا مسلمان
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹خصوصی رپورٹ - انداز چہاں
-
مسلمان ہو تودہشت گرد کوئی اور ہو تو تنہائی پسند
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶امریکہ میں 59 افراد کے قاتل کو یہ کہہ کرکہ وہ تنہائی پسند تھا دہشت گردی کے زمرے سے نکال دیا۔
-
آنگ سان سوچی سے "فریڈم آف آکسفورڈ" کا اعزازچھین لیا گیا
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام سنگین صورت حال
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اونٹونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام سنگین صورت حال اختیار کرتے ہوئے وسطی راخین کے علاقے تک پھیل سکتا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے بحران پراقوام متحدہ کا اجلاس
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کو زیر بحث لانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔