SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک

    صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵

    صیہونی حکومت کے میڈیا نے آج منگل کو صیہونی حکومت کی اہم اطلاعات ہیک کرنے کی خبر دی ہے

  • پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟

    پاکستان اور ہندوستان کے مابین اختلافات کی برف پگھل رہی ہے؟

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰

    پاکستان میں نئی حکومت کے پہلے ہی مہینے میں ہندوستان سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک سال میں تیسری بار ہندوستان سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔

  • غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے پر ایران کی تاکید

    غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے پر ایران کی تاکید

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں انسانی اور طبی امداد بھیجنے میں بین الاقوامی اداروں بالخصوص عالمی ادارہ صحت کے کردار پر زور دیا۔

  • نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی

    نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹

    غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی مخالف کارروائی انجام پائی ہے۔

  • مزید ایرانی  حملے نہ ہونے کا خوف ٹل جانے کے بعد اسرائیل نے آج غزہ پر پھر حملہ کردیا

    مزید ایرانی حملے نہ ہونے کا خوف ٹل جانے کے بعد اسرائیل نے آج غزہ پر پھر حملہ کردیا

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ اور گولہ باری جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

  • پہلی مرتبہ کسی اسلامی ملک نے اسرائیل کا مقابلہ کیا، فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہو گئے: سینیٹر مشاہد حسین سید

    پہلی مرتبہ کسی اسلامی ملک نے اسرائیل کا مقابلہ کیا، فلسطینیوں کے حوصلے بلند ہو گئے: سینیٹر مشاہد حسین سید

    Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶

    سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کا ایکشن جائز اور دفاعی تھا۔

  • غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فلسطینیوں نے 6 مہینے کے بعد جشن منایا (ویڈیو+تصاویر)

    غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، فلسطینیوں نے 6 مہینے کے بعد جشن منایا (ویڈیو+تصاویر)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵

    غاصب اسرائیل پر ایران کے تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملوں سے پوری دنیا خاص طور سے غزہ کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

  • اسرائیل کے اندر ایران کا جوابی حملہ ، اسرائیل کی فضا پر ایرانی ڈرون کا راج

    اسرائیل کے اندر ایران کا جوابی حملہ ، اسرائیل کی فضا پر ایرانی ڈرون کا راج

    Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۵

    ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے شروع ہوگئے ہیں۔

  • حزب اللہ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا

    حزب اللہ نے اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۹

    حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کو تباہ کر دیا گيا ہے۔

  • امریکہ اسرائیل کی شرپسندانہ حرکتوں کا ذمہ دار ہے: سپاہ پاسداران

    امریکہ اسرائیل کی شرپسندانہ حرکتوں کا ذمہ دار ہے: سپاہ پاسداران

    Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پرحملے کے حوالے سے دوسرا بیان جاری کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

    پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

    ۱ second ago
  • نیتن یاہو افعی، ایران کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کو فریب دینے پر فخر کرتا ہے: وزیر خارجہ عباس عراقچی

  • نیپال: خوفناک سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، لاپتہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز

  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

  • جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS