-
پینے کے صاف اور میٹھے پانی کیلئے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے پینے کے صاف اور میٹھے پانی سمیت ایک بڑے مسئلے کا حل نکالا جائے گا۔
-
دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے: حماس
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰مقبوضہ شہر قدس میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت سے ایک بار پھر ظاہر ہوتا ہے کہ دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے ہے۔
-
القاعدہ کے ساتھ انضمام کیلئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سرگرم
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان القاعدہ کے ساتھ انضمام کی کوشش کر سکتی ہے۔
-
شہادت حضرت امام حسین (ع) کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے: صدر پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔
-
داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶دہشتگرد گروہ داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں 3 دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱سکیورٹی فورسز نے خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عاشورا ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے ذریعے دشمن دنیا کو دو بلاکوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے: تہران کے امام جمعہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ عاشورا تجدید بیعت اور اہل بیت پیغمبر کے ساتھ تمسک کا دن ہے۔
-
سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور جلانے کے واقعات پر 31 جولائی کو رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل(سی ایف ایم) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب نے قرآن پاک کی توہین پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا ہے۔