-
ایران کے وزیر پیٹرولیم کی سعودی اور اماراتی وزرائے پیٹرولیم سے ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴ایران کے وزیر پیٹرولیم اورسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی نے ویانا میں اوپیک کے آٹھویں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر ملاقات کی اور تیل کی عالمی منڈی کی صورت حال اور اس صنعت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱افریقی ملک سوڈان میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات سیف گارڈ معاہدے اور این پی ٹی کی بنیاد پر استوار ہیں: محمد اسلامی
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات سیف گارڈ معاہدے اور این پی ٹی کی بنیاد پر استوار ہیں۔
-
فلسطینی جوانوں نے جنین میں اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا: سپاہ پاسداران
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ فلسطینی جوانوں نے عزت کے ساتھ زندگی گزارنے اور بہادری کے ساتھ لڑنے کا درس اسلامی انقلاب سے سیکھا۔
-
عمران خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
ایران نے دہشتگردی اور بیرونی طاقتوں کی تسلط پسندانہ مداخلت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا : صدر رئیسی
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے کہا کہ ایران نے خطے میں امن و آشتی کو مستحکم بنانے میں اپنے بنیادی کردار کو ثابت کر دیا ہے۔
-
ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے عرین الاسود کے مجاہدین جنین پہنچ گئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود کے مجاہدین فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے جنین پہنچ گئے ہیں۔
-
خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج پیر کے روز 35 ویں برسی کے موقع پر ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔
-
عراق: داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲عراق کی خفیہ ایجنسی نے صوبہ نینویٰ میں داعش کے6 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔