-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک سو اڑتیس بار جارحانہ حملے کئے۔
-
آل خلیفہ نے قرآن کریم کی توہین کے خلاف احتجاجی اجتماعات پر پابندی عائد کردی
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳آل خلیفہ حکومت نے سوئیڈن کے سفارتخانے کے سامنے جمع ہوکر قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس کے باوجود بحرینی عوام نے مختلف علاقوں میں اجتماعات تشکیل دیکر اس گھناؤنی حرکت کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی سے صیہونی حکام میں بوکھلاہٹ
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ اور دلیرانہ کارروائی سے پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ صیہونیوں میں شدید خوف وہراس پیدا ہوگیا
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی ٹیکنالوجی، پیداوار اور صنعت کی نمائش کا معائنہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتے کو ایران کی سائنسی اور صنعتی پیداوار اور صلاحیتوں کی نمائش کا معائنہ کیا۔
-
سامراجی طاقتوں کی سازش کے باوجود قرآن روز بروز مقبول ہو رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹رہبرانقلاب اسلامی نے چندیورپی ملکوں میں قرآن کریم کی توہین پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر قرآن کریم کی توہین سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام اور قران ہی سامراج کے حملوں کا اصل ہدف ہیں۔
-
شام، امریکی دہشت گردوں کی مشکوک سرگرمیاں جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی دہشت گرد افواج کی مشکوک سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔
-
قرآن کریم کی توہین، تمام ادیان الہی کی توہین ہے: صدر رئیسی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸صدر سید ابراہیم رئیسی نے قرآن کریم کی توہین کو تمام ادیان الہی کی توہین کے مترادف قرار دیا۔
-
جنین میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷غرب اردن کے شہر جنین کے کیمپ پر حملے اور فلسطینیوں کا قتل عام کرنےکے بعد صیہونی فوجیوں نے جوابی حملوں کے خوف سے پسپائی اختیار کرلی ہے
-
ایران کا اہم اقدام، یورپی اور برطانوی عہدیداروں پر پابندیاں عائد
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین اور برطانیہ کے بعض شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت 9 یمنی شہید وزخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبہ الحدیدہ کو فضائی حملوں، میزائلوں اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب یمن کی سپریم نیشنل پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے جنگ بندی کے خاتمے کے نتائج کی بابت، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو ایک بار پھر خبر دار کیا ہے۔