-
اسمبلیاں اسی مہینے توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے: عمران خان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔
-
ایران میں ایٹمی بجلی گھر کی تیز رفتار تعمیر و ترقی کے عمل کا آغاز
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی بجلی گھر کی تیز رفتار تعمیر و ترقی کے عمل کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار میں جوہری بجلی کا حصہ جلد سے جلد بیس فیصد تک پہنچائے جانے کی اشد ضرورت ہے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں اعلی پاکستانی سفارت کار پر ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
-
غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید، عرین الاسود
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱فلسطین کی مزاحمتی تحریک عرین الاسود نے فلسطینیوں سے سڑکوں پر نکلنے اور غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷کراچی میں پندرہویں عالمی اردو کانفرنس جاری ہے۔
-
کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲افغانستان کے دارالحکومت کی ایک مسجد پر حملہ ہوا ہے جس میں دو افراد مارے گئے ہیں جبکہ گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
-
تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔
-
مسلمان اور عرب ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فوج کے جنرل کا اعتراف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰صیہونی جنرل نے کہا ہے کہ قطر ورلڈ کپ میں آنے والے تمام مسلمان اور عرب اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں
-
کابل میں پاکستانی ناظم الامور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔