-
طالبان انتظامیہ پر احمد مسعود کی شدید تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹افغانستان کے سابق کمانڈر مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے
-
افغانستان: دینی مدرسے میں خوفناک دھماکہ، 53 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲افغانستان کے ایک دینی مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 53 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
جارح ملکوں کو یمن کے وزیردفاع اور فوج کے سربراہ کا سخت انتباہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸یمن کے وزیر دفاع اور یمنی فوج کے سربراہ نے مشترکہ بیان میں جارح ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل کی کسی بھی جنگ میں یمن پر حملہ آوروں کے کشتوں کے پشتے لگادیں گے۔
-
برطانیہ میں عیسائیوں کی آبادی اقلیت میں چلی گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔
-
ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور قوم کی حمایت کرتا رہا ہے، صدر مملکت
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراقی وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہمیشہ عراقی حکومت اور قوم کی حمایت کرتا رہا ہے۔
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷منگل کو لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸عراقی وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ آج صبح ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔
-
ایران کے نشریاتی ادارے پر حملے اس کی اہمیت اور کامیابی کو ظاہر کرتے ہیں: پیمان جبلی
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے نشریاتی ادارے پر مسلسل اور وسیع پیمانے پر حملے اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے کی اہمیت اور کامیابی کو ظاہر کرتے ہیں۔
-
ٹی ٹی پی نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی ختم کردی
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰ٹی ٹی پی کی جانب سے بیان میں اپنے عسکری حلقوں پر زور دیا گیا کہ جہاں بھی آپ کو حملہ کرنے کا موقع ملے آگے بڑھیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 15 فلسطینی زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے 15 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔