-
بابری مسجد کے معاملے پر سپریم کورٹ میں آٹھ فروری سے سماعت
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰بابری مسجد کے انہدام معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی والا بینچ آٹھ فروری سے سماعت شروع کر رہا ہے۔
-
بابری مسجد کے بارے میں موہن بھاگوت کے بیان پر مسلم تنظمیوں کا سخت ردعمل
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴ہندوستان میں بابری مسجد کے مسمار شدہ مقام پر ہی رام مندر بنانے کے بارے میں ہندو انتہا پسند تنظیم کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اس ملک کی مسلم تنظیموں اور گروہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزکی کی حالت تشویشناک
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بھائی یعقوب زکزکی نے ان کی حالت کے تشویشناک ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ ابراہیم زکزکی کو اس وقت قید خانے میں طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال کے کئی علاقوں میں حالات کشیدہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰آرایس ایس کارکنوں کے خلاف آآگ لگانے سمیت مسلمانوں کے گھر میں توڑ پھوڑ کے 68 کیسز درج کئے گئے ہیں۔
-
بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جی پی کے اہم لیڈران عدالت میں پیش
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
بابری مسجد انہدام معاملہ، بی جے پی کے لیڈروں پر مجرمانہ سازش کا الزام طے
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸لکھنئو کی اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا الزام طے کردیا ہے
-
بابری مسجد انہدام معاملے میں اہم ملزمان عدالت میں پیش
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی ، مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی سمیت معاملے کے گیارہ ملزمان منگل کو لکھنئو میں سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ میں حاضر ہوئے
-
بابری مسجد انہدام معاملہ، اہم بی جے پی لیڈران کی تیس مئی کو عدالت میں طلبی
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸بابری مسجد انہدام معاملے میں اسپیشل سی بی آئی کورٹ نے سبھی ملزمان کو تیس مئی کو پیش ہونے کو کہا ہے۔
-
مسجد کی آڑ میں نفرت کا کھیل ۔ آڈیو
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۹تہران ریڈیو کی بنگلا سروس کے ایک پروڈیوسر نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ سعودی عرب بنگلادیش میں ساڑھے پانچ سو سے زائد مسجدیں بنانے کی آڑ میں مسلمانوں کے بیچ نفرت، تکفیریت اور انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے۔ سنئے ابو سعید کیا کہتے ہیں۔
-
بابری مسجد کے انہدام کا معاملہ، بی جے پی لیڈروں پر مقدمہ چلانے کا حکم
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں بی جے پی کے اہم رہنماؤں پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا ہے