-
انداز جہاں -پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵نشرہونے کی تاریخ 02/ 02/ 2024
-
پاکستان میں انتخابات کی گہما گہمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶پاکستان میں انتخابات کی تاریخ قریب آنے پر سبھی سیاسی جماعتیں الگ الگ شہروں میں عوامی جلسے کررہی ہیں۔
-
پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹پاکستان میں انتخابی سرگرمیاں اب تیز ہوگئی ہيں، سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے جہاں انتخابی منشور کا اعلان کیا ہے وہیں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے نوازشریف کو مباحثے کی دعوت دے کرانتخابی ماحول کو دلچسپ بنادیا ہے۔
-
اسلام آباد کے ریڈ زون میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی عائد
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلام آباد کے ریڈ زون، کشمیر ہائی وے اور جناح ایوینیو پر جلسے، جلوس اور ریلیوں پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
-
نفرت کی سیاست سے ملک تقسیم ہو رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ لاہور پیپلز پارٹی کا ہے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان کا بڑا فیصلہ، سیاستدان اب تاحیات نااہل نہیں ہوں گے
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جو براہ راست نشر کیا گیا۔
-
سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری پر سیاسی جماعتوں کا رد عمل
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کی منظوری پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں 8 فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔
-
پاکستان: کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلوں پراپیلیں کل سے دائرہوں گی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں کل سے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔
-
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کی ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ان کی ملاقات اور مذاکرات کو کامیاب بتایا جارہا ہے۔