-
پاکستان میں ضمنی انتخابات: عمران خان نے پھر میدان مار لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷پاکستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے 6 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیت پائی
-
پاکستان آرمی چیف کے خلاف ٹوئیٹ پر اپوزیشن رہنما اعظم سواتی گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷تحریک انصاف پاکستان خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سیاستدان اور سینیٹر اعظم سواتی کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے خلاف ٹوئیٹ کرنے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کراسلام آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف نومبر میں پاکستان لوٹیں گے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴پاکستان مسلم لیک ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما اورسابقہ وزیراعظم نوازشریف نومبر کے آخر میں پاکستان لوٹیں گے۔
-
زاویہ نگاہ -پاکستان میں سیاسی چپقلش کا سلسلہ جاری
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 10/ 2022
-
انداز جہاں - پاکستان کا سیاسی منظرنامہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲نشرہونے کی تاریخ 03/ 10/ 2022
-
مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس کیس سے بری
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہوگئے ہیں
-
منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی تبدیلیاں
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲نشرہونے کی تاریخ 10/ 09/ 2022
-
انداز جہاں - پاکستان کی داخلی سیاست اور قدرتی آفت
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2022
-
انداز جہاں - پاکستان کی تازه ترین سیاسی صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 19/ 08/ 2022
-
پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹پاکستان ہندوستان کے ساتھ عدالت، برابری اورباہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات اور مسئلہ جموں کشمیرکا اقوام متحدہ کی قرارداوں اور کشمیری عوام کے رائے کے مطابق حل کا خواہاں ہے۔