-
آل سعود ظالمانہ پالیسیوں پرعمل پیرا
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰آل سعود ظالمانہ پالیسیوں پرعمل پیرا
-
زائرین کربلا کے خلاف دس دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنادیا گیا : عراقی ذرائع
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰چہلم امام حسین علیہ السلام میں کربلا جانے والے زائرین کے خلاف دس دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
امریکہ کا شام میں خصوصی ٹاسک فورس تعینات کرنے کا ارادہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰امریکہ شام میں خصوصی ٹاسک فورس کے اہلکاروں کو تعینات کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
افغانستان میں مارٹر گولے کے دھماکے میں سترہ بچے ہلاک اور زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۹افغانستان میں مارٹر گولے کے دھماکے میں سترہ بچے ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے سربراہ اور عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی ملاقات
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۰حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ اور عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولائتی نے بیروت میں ایک دوسرے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکی سینیٹرکا مطالبہ قابل مذمت ہے: عراقی پارلمینٹ کے دفاع و سلامتی کمیشن کے سربراہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹عراقی پارلیمنٹ کے دفاع و سلامتی کمیشن کے سربراہ نے عراق اور شام کے مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لئے عرب اور غیر علاقائی ممالک کی فوج کی تشکیل کے امریکی سینیٹر کے مطالبے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی وزیراعظم نے کربلائے معلی میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سے ملاقات کی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۸عراق کے وزیراعظم حید رالعبادی نے کربلائے معلی میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستان کے نمائندے سے ملاقات کی ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ساری دنیا ایک انسانی خاندان کی حیثیت رکھتی ہے : شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں
-
فلسطینی نوجوان کی کارروائی میں ایک صیہونی زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵ایک فلسطینی نوجوان نے بیت القدس کے شیخ جراح علاقے میں صیہونیت مخالف کارروائی انجام دی ہے جس میں ایک صیہونی زخمی ہوگیا۔
-
ایران اور عراق کی سرحدوں پر سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی آمد کی مناسبت سے جہاں پورے عراق میں سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دئےگئے ہیں وہیں ایران کی سرحدوں پر بھی زائرین کو سہولتیں فراہم کرنے کے لئے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں -