-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کو ایران کا سخت انتباہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کو سخت متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے صبر کا امتحان لینے کی کوشش نہ کریں۔
-
توانائی کے شعبے میں ایران اور جرمنی کے تعاون میں توسیع
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرتوانائی نے، توانائی کے شعبے میں ایران اور جرمنی کے تعاون کو وسیع قراردیاہے-
-
پاکستان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی-
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ریلوے لائن پر دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔
-
علی اکبر صالحی کا دورہ جاپان، ایٹمی سیکورٹی کے لیے تعاون سے پگواش کانفرنس میں شرکت تک
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ایٹمی تعاون کے بارے میں گفتگو اور جاپانی حکام سے ملاقات کے لیے اتوار کے روز ایک وفد کے ہمراہ ٹوکیو گئے ہیں۔
-
انصاراللہ امن مذاکرات کے لئے تیار ہے: ترجمان تحریک انصاراللہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ وہ امن مذاکرات کے لئے تیارہے
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیتوں کی مذمت کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۶یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیتوں کی مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے-
-
شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۷شامی فوج نے مغربی شہرحماہ میں بھاری مقدار میں اسرائیلی ہتھیار اورگولہ بارود کا پتہ لگاکر انہیں ضبط کرلیا ہے-
-
دہشت گردی اور پسماندگی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۳عراق کے وزیر اعظم نے دہشت گردی اور ملک کی پسماندگی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
عراق کے صوبے الانبار میں فوجی آپریشن کا پھر سے آغاز
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲عراق میں انسداد دہشت گردی کےادارے نے کہا ہے کہ مغربی صوبے الانبار کے صدرمقام الرمادی کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے فوجی کارروائی پھرسے شروع کردی گئی ہے
-
اپنے ملک کے سیاسی مستقبل کے تعین میں شامی عوام کے کردار پر بان کی مون کی تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۸اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسپین کے اخبار ال موندو سے انٹرویو میں اس بات پر تنقید کرتے ہوئے کہ بحران شام کے بارے میں ہونے والے مذاکرات میں ناقابل قبول طور پر شام کے صدر بشار اسد کے مستقبل کو زیر بحث لایا گیا، اس امر پر زور دیا کہ بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہیے۔