SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • بحرین میں متعدد ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین گرفتار

    بحرین میں متعدد ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین گرفتار

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲

    بحرین کی شاہی حکومت نے مذہبی آزادیوں پر پابندی کو مزید سخت کرتے ہوئے درجنوں ذاکرین اور مجالس حسینی کے منتظمین کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی مخالفت

    بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کی مخالفت

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶

    بحرین میں برطانوی فوجی اڈے کے قیام کے منصوبے کی بحرین کے مختلف حلقوں کی جانب سے شدید مخالفت کا اظہار کیا جارہاہے-

  • ایران کے خلاف بحرین بھی سعودی عرب کے راستے پر گامزن

    ایران کے خلاف بحرین بھی سعودی عرب کے راستے پر گامزن

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۹

    بحرین کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی مانند کہ ان دونوں ملکوں پر اپنے عوام کو طاقت کے ذریعے کچلنے کا الزام ہے، اپنے ملک کے داخلی مسائل سے فرار کے لیے ایران پر بقول ان کے عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔

  • سندھ میں بلدیاتی حلقے میدان جنگ بن گے، متعدد ہلاکتیں

    سندھ میں بلدیاتی حلقے میدان جنگ بن گے، متعدد ہلاکتیں

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۹

    پاکستان کے سندھ اور پنجاب صوبوں میں بلدیاتی الیکشن کے دوران مختلف علاقے میدان جنگ بنے رہے۔

  • امریکی فوجی دستہ شام میں داعش کا مقابلہ کرے گا، جان کیری کا دعوی

    امریکی فوجی دستہ شام میں داعش کا مقابلہ کرے گا، جان کیری کا دعوی

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱

    امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ جو خصوصی فوجی دستہ، شام بھیجا جارہا ہے وہ صرف داعش سے مقابلہ کرے گا۔

  • امریکہ سعودی عرب کا سب سے بڑا حامی ہے، سعودی وزیر خارجہ

    امریکہ سعودی عرب کا سب سے بڑا حامی ہے، سعودی وزیر خارجہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۱

    سعودی وزیرخارجہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے لئے امریکی حمایت غیر معمولی حدتک بڑھ گئی ہے۔

  • او آئی سی کی جانب سے ویانا اعلامیہ کا خیر مقدم

    او آئی سی کی جانب سے ویانا اعلامیہ کا خیر مقدم

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۰

    اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نےبحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں ویانا میں جاری ہونے والے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • اردوغان ترک جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، سابق صدر عبداللہ گل

    اردوغان ترک جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، سابق صدر عبداللہ گل

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۷

    ترکی کے سابق صدر عداللہ گل نے موجودہ صدر رجب طیب اردوغان کوترکی میں جمہوریت کےلئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے

    بحرین میں آمریت کے خلاف مظاہرے

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲

    ہزاروں بحرینی شہریوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر جمہوریت کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • مذاکراتی عمل کو بشار اسد کے مستقبل سے نہ جوڑا جائے،بان کی مون

    مذاکراتی عمل کو بشار اسد کے مستقبل سے نہ جوڑا جائے،بان کی مون

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۸

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے بحران شام سے متعلق مذاکراتی عمل کو صدر بشار اسد کے سیاسی مستقبل سے مربوط کئے جانے پر شدید تنقید کی ہے -

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۱۵ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS