-
شام میں امریکہ کو شکست ہوئی ہے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۵امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور نامزد صدراتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے اعتراف کیا ہے کہ شام مخالفین کو ٹریننگ دینے اور اسلحہ سے لیس کرکے دمشق حکومت کے مقابلے کی پالیسی ناکام ہوگئی ہے۔
-
عید الاضحی کے بعد قومی مصالحت کے منصوبے پر عمل درآمد ہوگا، عراقی صدر
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۷عراقی صدر فواد معصوم نے کہا ہےکہ عید الاضحی کے بعد قومی مصالحتی منصوبے پر عمل درآمد شروع ہوگا۔
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کا آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی فوج کا ایک آپاچی ہلی کاپٹر مار گرایا ہے۔
-
بحران یمن کا سیاسی حل چاہتے ہیں، ملکی خود مختاری کا سودا نہیں کریں گے :الحوثی
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۶تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ نے اس ملک کے عوامی انقلاب کو یمن میں خودمختاری اور حاکمیت کے فقدان اور سامراجی طاقتوں اور جارحین کے لالچ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
یورپ جانے کی کوشش کے دوران ایک اور شامی بچی ڈوب گئی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۰یورپ جانے کی کوشش کرنے والے شامی پناہ گزینوں کی ایک کشتی الٹنے سے ایک پانچ سالہ شامی بچی سمندر میں ڈوب گئی- اس طرح یورپ جانے کی کوشش میں سمندر میں ڈوبنے والے بچوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔
-
سعودی عرب کے سفیر کو عمان کی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۸عمان کی وزارت خارجہ میں سعودی عرب کے سفیر کو طلب کرکے صنعا میں عمان کے سفیر کی رہائش گاہ پر سعودی حملے پر احتجاج کیا گیا ہے.
-
مسجد الاقصی پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا جائزہ لینے کی درخواست کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل تہران پہنچ گئے
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو ایران کے دورے پر دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
پی کے کے کے ٹھکانوں پر ترکی کے ہوائی حملے، پچپن ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۹پی کے کے سے موسوم ترکی کی کردستان لیبر پارٹی کے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر ترک فوج کے ہوائی حملوں میں کم از کم پچپن افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یمن: صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۱یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر پچاس ہوگئی ہے۔