-
اسرائیلی ڈرون کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے: حماس
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کا ایک بغیر پائلٹ کا جاسوس طیارہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۱سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گزشتہ رات اور آج صبح یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی جس میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
غزہ پر ایک بار پھر آگ اور بارود کی بارش
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۲۰صیہونی حکومت کی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
قدس شریف پر صیہونیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۳ناوابستہ تحریک نے قدس شریف پر صیہونی حکومت کے حملے رکوانے کے لئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی وزیر اعظم کے داخلے پر پابندی
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۷صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطین کے وزیر اعظم رامی حمداللہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں عوامی فورس الرٹ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹یمن کے خلاف جارح سعودی حکومت کے حملوں اور دھمکیوں میں شدت آنے کے بعد، عوامی تحریک انصاراللہ دارالحکومت صنعا میں الرٹ ہو گئی ہے
-
یمن پر آل سعود کے وحشیانہ حملے جاری
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے
-
ایران داعش کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے: رحیم صفوی
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰فوجی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ عراقی حکومت کی درخواست پر داعش کے خلاف جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شراکت سب سے زیادہ ہے
-
انٹیلیجنس ایجنسیوں کی ناکامی عراق میں بدامنی کا سبب ہے: حاکم الزاملی
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۲عراقی پارلیمنٹ کے دفاعی اور سیکورٹی کمیشن کے سربراہ نے اس ملک میں بدامنی کے سلسلے کو عراق کے خفیہ اداروں کی کمزوری کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
امریکی زمینی فوج کی عراق آمد کے خلاف ہیں:عراقی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے کہا ہے کہ بغداد حکومت امریکی زمینی فوج کے عراق آنے کی مخالف ہے